ننگی آنکھ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - صاف یا کھلی آنکھ نیز وہ آنکھیں جن پر دور بین یا خردبین وغیرہ نہ لگی ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - صاف یا کھلی آنکھ نیز وہ آنکھیں جن پر دور بین یا خردبین وغیرہ نہ لگی ہو۔